مناعت طبقاتی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) وہ قوت مدافعت جو کسی قوم کے کسی ایک طبقے میں قدرتی طور پر پائی جاتی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ قوت مدافعت جو کسی قوم کے کسی ایک طبقے میں قدرتی طور پر پائی جاتی ہو۔